Kehkashan Arshad
Wednesday 27 June 2012
Bechara Husband ! ! !
بے چارا شوہر
جو کہتی ہے دنیا وہ سچ ہے اے بیگم
کہ میں تیرے زیراثر آگیا ہوں
کہا باس نے جب جہنم میں جاؤ
تو دفتر سے سیدھا ہی گھر آگیا ہوں
( کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home