Thursday 21 June 2012

Nice Ghazal ! ! ! !

 غزل

تیرے نام

اسے یاد کرتے ہیں خدا کے نام کے بعد

کبھی صبح سے پہلے کبھی شام کے بعد

کبھی ملے تو کچھ باتیں کریں

اک شام سے پہلے اک شام کے بعد

دل کی دیواروں پہ اس کا نام لکھتے ہیں

کبھی فرصت میں کبھی کام کے بعد

میرے مرنے کے بعد بھی لوگ اسے پکاریں گے

کبھی میرے نام سے پہلے کبھی میرے نام کے بعد

  ( کہکشاں ارشد )