Saturday, 30 June 2012
Lamha-e-Fikreya ! ! ! Ek Sawal Sab Say ?
کیا یہ منظر ہمارے لیے شرمندگی کا نہیں؟
آج غربت مہگائی اور دہشتگردی نے ہمیں اس
مقام پر پہنچا دیا ہے کہ ہمارے بزرگ جو ہمیشہ ہمارے
سروں پر اپنا دست شفقت رکھتے نہ تھکتے تھے آج حالات نے
انہیں اس مقام پے لاکے کھڑا کردیا ہے خود اپنے لیے موت کی دعا
مانگنے لگے ہیں
کیا یہ حالات ہماری قوم کو زوال کی طرف نہیں لے جارہے
میرا سوال تمام دوستوں سے ہے؟
( کہکشاں ارشد )
Mohabbat hay kia ! ! ! What Is Love ! ! !
محبت ہے کیا
محبت ایسا سپنا ہے ، جیسے
جتنا کوئی دیکھے ، نیا محسوس ہوتا ہے
محبت ایسا منظر ہے ، جیسے
تصور کرنے میں ، زمانے بیت جاتے ہیں
محبت ایسا وعدہ ہے ، کسی کے ساتھہ
ہو جائے تو ، پھر توڑا نہیں جاتا
محبت وہ تعلق ہے ، کہ جس کے ساتھہ ہوجائے
اسے چھوڑا نہیں جاتا
محبت ایک پہیلی ہے ، کے
جس کو راس آ جائے ، تو پھر اس کی سہیلی ہے
محبت وہ کہانی ہے ، کہ جتنا
بھی کوئی بھلاے ، ہمیشہ یاد آتی ہے
( کہکشاں ارشد )
Best Dailog of SHAHRUK KHAN ! ! ! Khanty hain agar kisi chez ko dil sa chaho . . . .
اتنی شدت سے میں نے تمہیں پانے کی کوشش کی ہے
کہ ہر زرے نے مجھے تم سے ملانے کی شازش کی ہے
( کہکشاں ارشد )
Friday, 29 June 2012
Thursday, 28 June 2012
Wednesday, 27 June 2012
Tuesday, 26 June 2012
Very Funny . . . Anokhee Mohabbat ! ! !
محبت کا اظہار با زبان بینکر
بیوی : بعض اوقات میرا دل چاہتا کے میں تمہاری زندگی کا
ہر لمحہ اپنے نام ڈیبیٹ کرالوں مگر خیال آتا ہے کہ کہیں تمہاری زندگی دیوالیہ
.نہ ہو جاۓ
شوہر . . . دیکھو بیگم ! جس دن سے میں نے تمہیں اپنی زندگی کا شیئر
دیا ہے ، تمہاری اماں کے مارک اپ سے تنگ آگیا ہوں اوپر سے تمہارے ابّا
کی آمد سے جو ایکسائز ڈیوٹی لگتی ، اس کو ادا کر کے جی چاہتا ہے کہ
اپنی خوشیاں فکس ڈپازٹ کرادوں
بیوی .... ایسا نہ کہیں جان من ! محبت کے اعتراف کا پہلا واوچر بھی تو
آپ نے ہی بھرا تھا . میری خواہشوں کے کرنٹ اکاونٹ سے اگر کٹوتی ہوئی
تو میں سمجھوں گی کہ میرے حسن کی بیلنس شیٹ میں کمی واقع ہوگئی ہے
( کہکشاں ارشد )
Masoom Larkiyaan ! ! ! Khubsurat Nazam.
! !لڑکیاں نازک ہوتی ہیں
لڑکیاں گھر میں پرندوں کی طرح ہوتی ہیں
ایک دن شاخ سے اڑ جاتی ہیں
اور ماں باپ کو تڑپاتی ہیں
لڑکیاں کھلتے گلابوں کی طرح ہوتی ہیں
آنگنوں اور درودیوار کو مہکاتی ہیں
سیج پر اجنبی دمساز کی بچھے جاتی ہیں
لڑکیاں قصوں کی پریوں کی طرح ہوتی ہیں
خواب بن کر کبھی آنکھوں میں سما جاتی ہیں
آنکھوں سے دل میں اتر جاتی ہیں
لڑکیاں شیسہ و ساغر کی طرح ہوتی ہیں
خود بہکتی نہیں بھکاتی ہیں
ٹھسس لگتے ہی چھلک جاتی ہیں
لڑکیاں موم کی مورت کی طرح ہوتی ہیں
لمس کی آنچ سے بانہوں میں پگھل جاتی ہیں
اور کبھی زندہ بھی جل جاتی ہیں
لڑکیاں مہندی کے پتوں کی طرح ہوتی ہیں
پستی جاتی ہیں مگر رنگ ہی چھلکاتی ہیں
کبھی بازار میں بک جاتی ہیں
لڑکیاں بند کتابوں کی طرح ہوتی ہیں
ان کو پڑھیے تو صحیفوں کا گماں ہوتا ہے
لڑکیاں بہت نازک ہوتی ہیں
نسیم انصاری
(کہکشاں ارشد )
Khubsurat Ghazal . . . Haan Mujhay Tum Sa Mohabbat hay ! ! !
مجھے تم سے محبت ہے
اپنی تنہائی کی
وحشتوں سے گھبرا کر
دل کے پرہول سناٹے سے اکتا کر
فلک پر کسی ٹوٹتے تارے کو دیکھکر
بہت دور تلک اکیلے سفر کر کے
اول شب یا صبح تڑ کے
یا پھر کسی بھی لمحے مجھے یاد کر کے
بےخودی سرمستی میں
بےساختہ مجھے صدا دو گے
ایک دن تم ضرور لوٹ آؤ گے
مجھے یقین ہے بلآخر اقرار کرو گے
ہاں مجھے تم سے محبت تھی
ہاں مجھے تم سے محبت ہے
( کہکشاں ارشد )
Beautiful Sad Poem Missing You ! ! !
My sun is sleeping,
My days as dark as my nights.
My soul long for, but the time is late.
Wish to sing but,
My face is covered with tears.
Thinking of holding you tight,
But the thought only runs in my head.
My heart is empty,
My dreams are filled with you.
But my sun shine has for gotten me.
A Nice Sad Poem by Zeke.
( Kehkashan Arshad. )
Monday, 25 June 2012
Don't Break Heart ! ! !
Dill
Khatay hain dill tootnay ki aawaz 7 aasmano
tak jati hai. Kabhi kisi ka dill mat toro,
kuin kay dill main ALLAHA rahata hai.
Beshak ! !
chahoo toh dekh loo . . . Kasay ?
Dill ko kholeen toh ALLAHA nazaar aaye ga.
Ghor karoo word ! ! !
dill
Ab is word ko kholtay ja o ! !
d_ill
d_i_ll
d_i_l l
d__i__l l
SUBHAN ALLAHA ! ! !
( Kehkashan Arshad )
Sunday, 24 June 2012
Insan ka Apni Akhari Manzil ka Safar ! ! ! Meri Ek Choti Se Koshish..
انسان کا آخری سفر
تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجایا جارہا تھا
بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جارہا تھا
نجانے تھا وہ کون سا عجب کھیل میرے گھر میں
بچوں کی طرح مجھے کندھے پے اٹھایا جا رہا تھا
تھا پاس میرے ،میرا ہر اپنا اس وقت
پھر بھی میں ہر کسی کے منہ سے بلایا جارہا تھا
جو کبھی دیکھتے بھی نہ تھے محبت کی نگہہ سے
ان کے دل سے بھی پیار مجھ پے لٹایا جا رہا تھا
معلوم نہیں حیران تھا ہر کوئی مجھے سوتے ہوۓ دیکھ کر
زور زور سے رو کر مجھے ہسایا جارہا تھا
کانپ اٹھی میری روح وہ مکان دیکھ کر
پتا چلا مجھے دفنایا جارہا تھا
رو پڑا پھر میں بھی میرا وہ منظر دیکھ کر
دوستوں
جہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جارہا تھا
( کہکشاں ارشد )
Pakistan kay leeya Dua ! ! !
آو وطن کے لئے دعا کریں
دعا کریں کہ زمین پر ہو امن کا موسم
دعا کریں کہ رہیں دور سب سے رنج و الم
دعا کریں کہ محبت کے پھول کھلتے رہیں
دعا کریں کہ بچھڑ کر بھی لوگ ملتے رہیں
دعا کریں کہ کسی کو بھی کوئی غم نہ ملے
دعا کریں کہ خوشی بھی کسی کو کم نہ ملے
دعا کریں کہ سب ہی آنسو ستارے بنتے رہیں
دعا کریں کہ مقدر ہمارے بنتے رہیں
دعا کریں کہ وطن اپنا پھول جیسا رہے
دعا کریں کہ قیامت تلک شگفتہ رہے
دعا کریں کہ یہ پرچم نہ سرنگوں ہو کبھی
دعا کریں کہ وطن میں نہ کشت و خوں ہو کبھی
دعا کریں کہ محبت کے دیپ جلتے رہیں
دعا کریں کہ یونہی صبح و شام ڈھلتے رہیں
شاعرہ : سعدیہ شیٹھی
(کہکشاں ارشد )
Saturday, 23 June 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)