Kehkashan Arshad
Sunday, 24 June 2012
Khubsurat Nazam ! ! !
بے قرار موسم
بے قرار موسم میں
یاد کے جھروکوں سے
پھر تمہی سے ملنے کی
دل میں کتنی خواہش ہے
بارشوں کے موسم میں
ہم ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں
تم جب بھی یاد آتے ہو
ہم خود کو بھول جاتے ہیں
( کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home