Tuesday, 19 June 2012

EK SHAIR ! ! !

kehkashan arshad

ایک خوبصورت شعر


سکوں بھی خواب ہوا ، نیند بھی ہے کم کم پھر

قریب آنے لگا دوریوں کا موسم پھر

وہ ایک لمحہ کہ جب سارے رنگ ایک ہونے

کسی بہار نے دیکھا نہ ایسا سنگم پھر

         ( کہکشاں ارشد )