Kehkashan Arshad
Wednesday, 27 June 2012
Ek Khubsurat Shair ! ! !
اک نام پر بے کلی سی
ہیں بہ ظاہر مطمئن یوں تو سب اپنی جگہ
ہے مگر اک نام پر بے کلی سی اپنی جگہ
لاکھہ یہ چاہا کہ اس کو بھول جاؤں پر قتیل
حوصلے اپنی جگہ ہیں ، بے بسی اپنی جگہ
شاعر : قتیل شفائی
( کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home