Kehkashan Arshad
Tuesday, 19 June 2012
Parveen Shakir ki Nazam ! ! !
پروین شاکر کی نظم
جھیل میں چاند
تری آنکھیں
بڑی گہری
بہت ہی خوبصورت ہیں
اجازت ہو تو میں کچھ دیر
ان میں جھانک کر دیکھوں
کہ مجھہ کو چاند کے مانند
جھیلوں میں اترنا
لطف دیتا ہے
کہکشاں ارشد
Newer Post
Older Post
Home