Kehkashan Arshad
Monday, 18 June 2012
Khubsurat Izhar-e-Mohabbat ! ! !
محبت
جب کبھی ٹوٹ کے روتا ہوں شب ھجراں میں
میری آنکھوں کو سجاتی ہے محبت اس کی
پاؤں ٹکتے ہی نہیں میرے زمیں پر واثق
اب فضاؤں میں اڑتی ہے محبت اس کی
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home