Kehkashan Arshad
Friday, 29 June 2012
Chahat ka Junoon . . . Ek Khubsurat Shair ! ! !
ایک خوبصورت شعر
یہ ضد ہے ہماری کہ تمہیں چھین لیں تم سے
ہم اور زمانے سے تقاضا نہیں کرتے
ہم گوشہ تنہائی میں رو لیتے ہیں اکثر
ہم شہر کی گلیوں میں تماشا نہیں کرتے
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home