Monday 27 August 2012

~ ~ ~ E H S A A S ~ ~ ~

" احساس "

! جب

یادوں کے دیپ جلتے ہیں تو

ان کی تپش مجھے اپنے اندر محسوس

ہوتی ہے

کیونکہ گزرے لمحوں کی

! ! تمہاری وہ باتیں  

جو تمہارے کہنے کے

 بغیر میں نے سمجھہ لی تھیں

ان کا احساس میری رگوں میں

ڈورنے لگتا ہے

                    ( کہکشاں ارشد )