Sunday 12 August 2012

~ ~ Meri Duaa Apnay Tamam Doston Kay Leeya ~ ~

" دعا "

Kehkashan Arshad

وقت دعا میں اک دعا کروں 

میںرب محمود سے اک التجا کرو

آپ خوش رہیں آپ شاد رہیں  

آپ کے دل کا آنگن آباد رہے

آپ ہر پل یونہی ہنسا کریں

آپ پھولوں کے مانند کھلا کریں

آپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ہو

آپ کی آنکھہ کبھی نم نہ ہو

   آپ کو کسی سے کوئی گلہ نہ ہو 

     کوئی دکھہ آپ کو ملا نہ ہو   

آپ کی رد کبھی دعا نہ ہو

آپ کے لب پہ کوئی صد ا نہ ہو 

آپ کو بن مانگے وہ سب ملے

                  ( کہکشاں ارشد  )