Thursday 9 August 2012

Us Nay Mujh Say Mohabbat Kabhe Na Ki ! ! ! !

" اس نے مجھہ سے محبت کبھی نہ کی "


Kehkashan Arshad

چاہا ہے میں نے  جس کو بڑی شدتوں کے ساتھہ  

اس طرح سے اس نے مجھہ سے محبت کبھی نہ کی

اک خواب تھا کہ اپنی شبوں پر رہا محیط

کیا خواب تھا ؟ کسی سے وضاحت کبھی نہ کی

اک آگ تھی کہ جلتے رہے جس میں عمر بھر

اک درد تھا کہ جس میں خیانت کبھی نہ کی

             ( کہکشاں ارشد )