Friday 10 August 2012

Pasand , Mohabbat Aur Ishq ! ! ! !

" پسند ، محبت اور عشق "

Kehkashan Arshad

پسند ، محبت اور عشق میں بہت فرق ہے 

پسند بدلتی رہتی ہے موڈ کے حساب سے 

محبت بہت سی چیزوں سے ہو جاتی ہے

مگر

عشق " صرف ایک ہی ہستی سے ہو سکتا ہے "

. ہر ایک سے نہیں

              (کہکشاں ارشد )