Tuesday 28 August 2012

~ ~ ~ Us Ki Jeet ~ ~ ~

" اس کی جیت "

میں چاہتی ہی نہیں تھی لاجواب کرنا اسے

ورنہ جواب میرے پاس اس کے ہر سوال کا تھا

اس کی جیت سے ہوتی ہے خوشی مجھہ کو

یہی جواز میرے پاس اپنی ہار کا تھا

           (کہکشاں ارشد )