Saturday 11 August 2012

~ ~ ~ ~ Khat ~ ~ ~ ~

" خط "

Kehkashan Arshad

اس درجہ احتیاط سے لکھا ہے خط اسے

رویا ہوں یوں کہ حرف بھی گیلے نہیں ہوۓ

           ( کہکشاں ارشد )