Thursday 23 August 2012

~ ~ ~ Jhooti Aana ~ ~ ~

" جھوٹی انا "

تمہاری بھیگی پلکوں سے میں نے بار ہا پوچھا

کہ جلنے اور جلانے میں بھلا کیا لطف آتا ہے

بس اک جھوٹی آنا کے واسطے برباد ہو جانا

خودی کے زعم میں انسان کتنے دکھہ اٹھاتا ہے

       (کہکشاں ارشد )