Sunday 19 August 2012

~ ~ ~ Usnay Dheray Say Mujhay Eid Mubarak Kaha hoga ~ ~ ~

" عید مبارک "

اس عید پر

وہ میرے ساتھہ نہیں

اس کی باتیں

سب مجھے یاد ہیں

اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا

پھر میرے خیالوں میں کھوے ہوۓ

تصور کے کسی لمحے میں دھیرے سے کہا ہوگا

" عید مبارک "

           (کہکشاں ارشد )