Tuesday, 21 August 2012

~ ~ ~ Khubsurat Shair ~ ~ ~

Kehkashan Arshad

بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا

یہ ایک خواب تھا لیکن حسین کتنا تھا

مجھے ہی دے گیا الزام بےوفائی کا

حسیں تو خیر وہ تھا ہی ذہین کتنا تھا

             (کہکشاں ارشد )