Thursday, 23 August 2012

~ ~ ~ R I S H T A ~ ~ ~

" بھروسہ ، اعتبار "

توڑنا ہوتا تو رشتہ ہم نہ بناتے

امید نہیں ہوتی تو ہم خواب نہ سجاتے

اعتبار کیا ہم نے آپ کی وفا پر 

بھروسہ نہ ہوتا تو محبت کا ہاتھہ نہ بڑھاتے

         (کہکشاں ارشد )