SoOo FunNy ! ! !
" ثبوت "
بیوی نے ماتھے پر ہاتھہ رکھہ کر کہا
میری تو قسمت پھوٹ گئی تم سے شادی کر کے ، کیسے کیسے
قابل اور ذہین لڑکے مجھہ سے شادی کرنا چاہتے تھے
" اس میں کچھہ شک نہیں کے وہ قابل اور ذہین تھے "
شوہر نے دانت پیستے ہوۓ کہا " اور تم سے شادی نہ کر کے
" انہوں نے اپنی قابلیت کا ثبوت بھی دے دیا تھا
( کہکشاں ارشد )