Kehkashan Arshad
Monday, 13 August 2012
Mohabbat Hum Safar Meri ! ! !
" محبت ہم سفر میری "
یہ لمحوں کی نہیں یہ صدیوں کی مسافت ہے
کسی کی یاد کا صحرا ، محبت ہم سفر میری
وہی ہر وقت سوچوں پر کسی کی یاد کا پہرہ
وہی دن رات کا جلنا ، محبت ہم سفر میری
( کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home