Thursday, 30 August 2012

~ ~ ~ QEEMTI MOTEE ~ ~ ~

" قیمتی موتی "

  جب تک رات اور دن میں  اختلاف رہے گا ، زندگی میں <

. بھی اختلاف رہے گا اور زندگی کا یہی اختلاف حسن ہے

 زندگی ایک بلبلے کی مانند ہے جس کو انسان اٹیم بم <

 سے پھوڑنا چاہتا ہے جبکہ یہ بلبلہ تو ہوا کے ایک

. جھونکے سے بھی پھوٹ سکتا ہے

 ہر انسان کو ایک خوش نما قبرستان تیار رکھنا چاہے <

.جہاں وہ اپنے دوستوں کی کوتاہیاں دفن کرسکے

 جھوٹ بولنا سچ بولنے سے زیادہ مشکل کام <

.ہے

           (کہکشاں ارشد )