Kehkashan Arshad
Monday, 13 August 2012
Mohabbat Ka Safar ! ! !
" محبت کا سفر "
اجنبی کتنا اکیلا ہے محبت کا سفر
تو میرے ساتھہ نہ ہوتا تو میں ڈرتا رہتا
اسے جانا تھا کوئی زخم ہی دے کر جاتا
اس بہانے میں اسے یاد تو کرتا رہتا
( کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home