Kehkashan Arshad
Friday, 10 August 2012
Pasand , Mohabbat Aur Ishq ! ! ! !
" پسند ، محبت اور عشق "
پسند ، محبت اور عشق میں بہت فرق ہے
پسند بدلتی رہتی ہے موڈ کے حساب سے
محبت بہت سی چیزوں سے ہو جاتی ہے
مگر
عشق " صرف ایک ہی ہستی سے ہو سکتا ہے "
. ہر ایک سے نہیں
(کہکشاں ارشد
)
Newer Post
Older Post
Home