Kehkashan Arshad
Tuesday, 21 August 2012
Main Usay Bhool Jana Chahati Hon ! ! !
" بھول "
میرے اور اس کے بیچ
بس ایک بات مشترک ہے
وہ جتنی شدت سے
مجھے یاد کرتا ہے
اتنی ہی شدت سے
میں اسے بھول
جانا چاہتی ہوں
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home