Monday, 27 August 2012

~ ~ ~ Kuch Log ~ ~ ~

" لوگ  "

ممکن نہیں کہ کچھہ لوگ بدل جاتے ہیں

کچھہ لوگ وقت کے سانچوں میں ڈھل جاتے ہیں

ان خالی ہاتھوں کو غور سے دیکھو

کس طرح لکیروں سے لوگ نکل جاتے ہیں

          ( کہکشاں ارشد )