Kehkashan Arshad
Wednesday, 29 August 2012
~ ~ ~ Dil Bhi Kacha Makan Hay Shayed ~ ~ ~
" دل بھی کچا مکان ہے "
اب بھی سینے میں درد اٹھتا ہے
دل میں تھوڑی سی جان ہے شاید
بات بے بات ٹوٹ جاتا ہے
دل بھی کچا مکان ہے شاید
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home