Kehkashan Arshad
Thursday, 2 August 2012
Kho deya khud ko . . . .
" کھو دیا خود کو "
نہ گھر ہی یاد ہے اب تو ہمیں نہ اپنا پتا
تری تلاش میں نکلے تو کھو دیا خود کو
کسی طرح تو ہوئیں ختم رنجشیں اپنی
جو وہ نہ بدلا تو میں نے بدل لیا خود کو
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home