Friday 20 July 2012

" D I L "

" دل "

Kehkashan Arshad

 تلاوت قرآن پاک سے دل کا زنگ اتر جاتا ہے *

کثرت سے ہنسنے سے دل مردہ ہوجاتا ہے *

 کسی کا دل نہ دکھاؤ ہوسکتا ہے وہی آنسو تمہارے لیے *

سزا بن جائیں

 کسی کے دل پر زخم لگانے سے پہلے سوچ لیں کیا ان کا *

   درد ساری عمر دور نہ ہو سکے گا

 کسی کا دل نہ توڑو کہ دل میں خدا بستا ہے *

             (کہکشاں ارشد )