Monday 23 July 2012

Very Funny Joke . . . Such Kay Sewa ! ! !

" سچ کے سوا کچھہ نہیں "

ایک مقدمے کی سماعت کے دوران وکیل صفائی کا لہجہ

. سخت ہوگیا

  تم کہتے ہو میرا موکل جب تم پر حملہ کرنے کے لیے آگے

بڑھا تو اس کے ہاتھہ میں ایک ٹوٹی ہوئی بوتل تھی مگر کیا

اس وقت تمہارے ہاتھہ میں کوئی چیز نہیں تھی ؟ اس نے مدعی

سے پوچھا ، " ہاں تھی " مدعی نے جواب دیا

" اس کی خوبصورت بیوی "

      (کہکشاں ارشد )