Thursday 26 July 2012

Khush fhameyaan ! ! ! Khubsurat shair.

" خوش فہمیاں "

Kehkashan Arshad

جو دل میں ہے آنکھوں کے حوالے نہیں کرنا

خود کو کبھی خوابوں کے حوالے نہیں کرنا

اس عمر میں خوش فہمیاں اچھی نہیں ہوتیں

اس عمر کو خوابوں کے حوالے نہیں کرنا

 شاعر :سلیم کوثر 

( کہکشاں ارشد )