Saturday 21 July 2012

Dil Ka Musam ! ! ! !

" دل کا موسم "

Kehkashan Arshad

دل کا موسم کبھی غیروں پہ عیاں کرتے نہیں

ٹوٹ کر بکھرے مگر ضبط کی آغوس میں رہے

وہ تیرا ظرف تھا تو شعور کے پہلو میں رہا

ظرف یہ اپنا ہے ہم آج بھی خاموش رہے

       (کہکشاں ارشد )