Sunday 29 July 2012

Khush Ikhlaqi Ek Taqat Jo Insan Ko Bulandeyon Tak Lay Jasakti Hay ! ! !

 " خوش اخلاقی "

یہ صحیح ہے کہ انسان پہاڑوں سے اونچا نہیں ہو سکتا

لیکن ایک ایسی عادت ہے جسے وہ اختیار کر لے تو پہاڑوں

سے زیادہ بلند ہو سکتا ہے اور وہ عادت خوش اخلاقی ہے

خوش اخلاقی ایک ایسا ہتیار ہے جس کے ذریعے دشمن کو

.دوست بنایا جا سکتا ہے