Saturday 21 July 2012

Hansna To JURM Hay ! ! ! !

" جرم "

Kehkashan Arshad

کبھی کسی روز اچانک

بے ساختہ کسی بات پہ ہنستے ہوۓ

میں یہ بھول جاتی ہوں

کہ ہنسنا تو "جرم " ہے

                (کہکشاں ارشد )