Wednesday 18 July 2012

Main Jeet Kay Bhe Haar Gaye ! ! Nice Ghazal..

! ! آج ایسا لگا جیسے شام سے پہلے شام ہو گئی

Kehkashan Arshad

وہ محبت جس کو سب کہتے ہیں انمول

میں اس میں جیت کے بھی ہار گئی

آج سورج طلوع ہونے پہلے ہی ہوگیا غروب

جیسے شام کے بعد پھر شام ہوگئی

وہ چڑیا جو لمبے سفر سے سرشام تھی گھر کو لوٹتی

وہ بھی آج سفر سے پہلے ہی تھک گئی

آج ایسا لگا جیسے شام سے پہلے ہی شام ہوگئی

              ( کہکشاں ارشد )