Wednesday 18 July 2012

Khubsurat Intaykhab ! ! !

ایک خوبصورت قطعہ

Kehkashan Arshad

کبھی دن کی دھوپ میں جھوم کر کبھی شب کے پھولوں کو چوم کر

یونہی ساتھہ ساتھہ چلیں سدا  ، کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو

میرے پاس آ ، مرے پاس آ ، ذرا اور دل کے قریب آ

تجھے دھڑکنوں میں بسالوں میں کہ بچھڑنے کا بھی ڈر نہ ہو

            (کہکشاں ارشد )