Saturday 21 July 2012

Ishq Sirf Ek Hi Say Hota Hay ! ! ! Dedicated To Someone Very Special To Me.

" پسند ، محبت  اور عشق "

Kehkashan Arshad

پسند ، محبت اور عشق میں بہت فرق ہے

پسند بدلتی رہتی ہے موڈ کے حساب سے

محبت بہت سی چیزوں سے ہو جاتی ہے

مگر

عشق "صرف ایک ہی ہستی سے ہو سکتا ہے "

. ہر کسی سے نہیں

             (کہکشاں ارشد )