Sunday 22 July 2012

Khubsurat Ghar ! ! !

" خوبصورت گھر "

Kehkashan Arshad

حضرت نوح علیہ السلام کے پاس ایک عورت نے آکر کہا

 میرے لیے دعا کریں ، میرے بچے 150"

سال کی عمر میں ہی وفات پاجاتے ہیں ، میں چاہتی ہوں 

" ان کی زندگی طویل ہو 

حضرت نوح علیہ السلام نے فرمایا " تجھے خدا کا شکر ادا

کرنا چاہیے کہ تیرے بچے اس عمر تک پہنچ جاتے ہیں ورنہ

 ایک زمانہ ایسا آے گا کہ لوگ کی عمر کل پچاس یا ساٹھہ

" سال ہی ہو گے

عورت نے نہایت حیرانی سے کہا " وہ لوگ تو پھر مکان بھی

 " نہیں بنائیں گے اور جھونپڑیوں میں عمر گزاردیں گی  

حضرت نوح علیہ السلام نے جواب دیا " نہیں سب زیادہ مضبوط 

" اور خوبصورت مکان انہی لوگوں کے ہوں گے 

شاید وہ زمانہ یہی ہے جس میں آج ہم رہ رہے ہیں 

         (کہکشاں ارشد )