Saturday 7 July 2012

ALLAH TALAA SAY DUA ! ! !

الله سے دعا

Kehkashan Arshad

دعاؤں کے ساتھہ عمل نہ ہو ، کردار نہ ہو

اخلاص نہ ہو تو دعائیں بھی زمین کے کناروں

سے باہر نہیں نکلتیں . الله تعالیٰ کے قانون کے مطابق

وہ دعایئں مقبول بارگاہ ہوتی ہیں جن کے ساتھہ

مسلسل اور پیہم عمل ہو . عمل کے بنا دعا ایک ایسا

جسم ہے جس میں روح نہیں ہےاور جب جسم سے

روح نکل جاتی ہے تو اس کی حیثیت ایک لاش کی سی

ہوتی ہے جو کسی کام نہیں آتی 

                      بحوالہ : " کشکول " خواجہ شمس الدین عظیمی

 

             ( کہکشاں ارشد  )