Kehkashan Arshad
Monday 9 July 2012
Ek Khubsurat Shair, Darya Kay Pass ! ! !
دریا کے پاس
کہنا اسے کہ خواب کے دھارے اداس ہیں
اس رات میں ہیں ، جتنے ستارے اداس ہیں
اے کاش ، کوئی آنکھہ کا پانی اچھال دے
دریا کے پاس پیاس کے مارے اداس ہیں
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home