Enjoy Friends . . . So Funny ! ! !
............ مرغی کے
بیوی : شوہر سے ، آپ کل صبح چھہ انڈے لایے تھے ، ان
میں سے چار بطخ کے تھے
شوہر : تمہیں کیسے معلوم ہوا ؟
بیوی : اب میں اتنی بھی کم عقل نہیں ہوں . میں نے
انہیں ابالنے کے لیے پانی میں ڈالا تو بطخ کے انڈے تیرنے لگے
اور مرغی کے ڈوب گئے
( کہکشاں ارشد )