Wednesday 11 July 2012

Khubsurat Nazam, Mera Khawab Tha Who ! ! !

" میرا خواب تھا وہ "

میری داستاں کا وہ باب  تھا

میری زندگی کا نصاب تھا

جانے راستوں میں کدھر گیا

جو کہ میرا رنگ وشباب تھا

اسے سوچتی ہوں اب بہت

وہ خیال تھا یا کہ خواب تھا

                 (کہکشاں ارشد )