Tuesday 10 July 2012

Kon Khata Hay Pakistan Main Khusheyan Nahe Hain ! ! !

خوشی ہی خوشی

کون کہتا ہے پاکستان میں غم ہیں خوشیاں نہیں ؟



١. لائٹ آنے کی خوشی بہت بڑی خوشی

٢. بازار میں شاپنگ کے بعد زندہ گھر واپس آنے کی خوشی

٣. بس میں سیٹ ملنے کی خوشی

٤. مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد خودکش حملے سے

گھر کے مردوں کے بچ جانے کی خوشی

٥.موبائل گھر واپسی پہ اپنی جیب میں دیکھنے کی خوشی

خوشیاں ہی خوشیاں

               ( کہکشاں ارشد )