Saturday 14 July 2012

Moot Bhe Bewafa Niklee ! ! !

! ! موت

آج جب موت ہمیں لینے آئی تو یہ کہہ

کر واپس چلی گئی

کہ میں زندگی ان کی لیتی ہوں

. جو زندہ ہوتے ہیں

                   (کہکشاں ارشد )