Kehkashan Arshad
Tuesday 10 July 2012
Ye Zindage To Fani Hay ! ! !
ایک خوبصورت نظم
یہ زندگی تو بس فانی ہے
یہ جان بھی اک دن جانی ہے
اتنا بھی گھمنڈ نہ کر دولت پر
سب یہیں رہ جانی ہے
کر کچھہ بھلائی اس کی رہ میں تو
یہی تو ساتھہ لے کر جانی ہے
شاعرہ : نصرت اقبال
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home