Tuesday 10 July 2012

Kia Karun . . . So Interesting ! ! !

کیا کروں؟


Kehkashan Arshad

ایک نئی نویلی دلہن نے اپنی سہیلی سے کہا

     واقعی لوگ درست کہتے ہیں شادی کے بعد 

عورت کی قدر نہیں رہتی  . اب تم یہی دیکھہ لو

میری جب سے شادی ہوئی جاوید مجھہ سے سیدھے منہ

بات نہیں کرتا میری خوشامدوں کے باوجود مجھہ پر

محبت بھری نظر نہیں ڈالتا 

سہیلی نے تشویش سے کہا ، پھرتو  تمہیں 

جاوید سے  طلاق لینے کے بارے میں سوچنا چاہے

دلہن نے جواب دیا  ، میں جاوید سے طلاق کیسے

لے سکتی ہوں ، میری شادی تو ساجد سے

. ہوئی ہے 

                  (کہکشاں ارشد )