Wednesday 11 July 2012

Kuch Batoon Ka Hameshan Khayal Rakhen ! ! !

ہمیشہ خیال رکھیں


اپنے خیالات پر ہمیشہ قابو رکھیں کیوں کہ یہ الفاظ 

کی شکل اختیار کر لیتے ہیں 

اپنے الفاظ کا ہمیشہ خیال رکھیں کیوں کہ یہ عمل کی صورت اختیار 

کرلیتے ہیں 

اپنے اعمال پر قابو رکھو کیوں کہ یہ عادات میں تبدیل ہوجاتے ہیں

اپنی عادتوں پر اپنا قابو کرو کیوں کہ یہ سخصیت کا روپ 

دھار لیتی ہیں 

 

             (کہکشاں ارشد )