Friday 6 July 2012

Tumheen Kitna Peyar Hay ! ! !

تمہیں کتنا پیار ہے


Kehkashan Arshad

اس نے کہا مجھہ سے تمہیں کتنا پیار ہے

میں نے کہا ستاروں کا کوئی شمار ہے

اس نے کہا کون سا تحفہ ہے من پسند

میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے

           (کہکشاں ارشد )