Tuesday, 31 July 2012
Khubsurat Ghazal . . . . . . Aatbar Sajjid ! ! !
" دعا بھی نہ کرسکے "
بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے
اب کے تجھے سپرد خدا بھی نہ کرسکے
تقسیم ہو کے رہ گئے صد کرچیوں میں ہم
نام وفا کا قرض ادا بھی نہ کرسکے
نازک مزاج لوگ تھے ہم جیسے آئینہ
ٹوٹے کچھہ اس طرح کہ صدا بھی نہ کرسکے
خوش بھی نہ رکھہ سکے تجھے ہم اپنی چاہ میں
اچھی طرح سے تجھہ کو خفا بھی نہ کرسکے
(کہکشاں ارشد )
Monday, 30 July 2012
Sunday, 29 July 2012
Saturday, 28 July 2012
Friday, 27 July 2012
Zara Sochye ! ! !
" . . . . . ہے سچ یہ مگر "
اس ماڈرن دور کی ایک واضح کمزوری یہ ہے کہ ہم اپنی *
. خواہشات اور ضروریات میں فرق محسوس نہیں کرتے
ہم سوچنے کے لیے زندہ نہیں بلکہ ہم اس لیے سوچتے *
. ہیں کہ ہم زندہ رہ سکیں
ان لوگوں سے عبرت پکڑو ، جو دوسروں سے عبرت نہیں *
. پکڑتے
کام سے غلطی ، غلطی سے تجربہ ، تجربے سے عقل ، عقل *
سے خیال اور خیال سے نئی چیزیں وجود میں آتی ہیں
بیشک بہت دیر تک سوچو لیکن سوچنے کے بعد تمہارا فیصلہ *
. اٹل ہونا چاہیے
(کہکشاں ارشد )
ILM KIA HAY ! ! !
" علم کیا ہے "
حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہ سے کسی نے پوچھا
" علم کیا ہے ؟ "
آپ رضی الله تعالیٰ عنہ نے فرمایا . " علم یہ ہے کہ اگر کوئی
تم پر ظلم کرے تو اسے معاف کردو . اگر کوئی تعلقات توڑے
تو تم جوڑدو . کوئی تمہیں محروم کردے تو تم اسے نواز دو
طاقت انتقام ہو تو عفو و درگزر سے کام لو . خطا کار سامنے
آجاے تو سوچو اس کی خطا بڑی ہے یا تمہارا رحم اور غصے
" میں بھی ایسی بات نہ کرو کہ بعد میں پچھتانا پڑے
(کہکشاں ارشد )
JUMMA MUBARAK TO ALL MUSLIMS ! ! !
" رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو "
* * * * * * * * * ** * * * * * * * * * * * * * * * *
* * * * * * * * * * ** * * * * * * * * * * * * * * * *
* * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * ** * ** *
* * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *
* * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *
(کہکشاں ارشد )
Thursday, 26 July 2012
Wednesday, 25 July 2012
Tuesday, 24 July 2012
Larkiyan Badal Jate Hain ! ! !
" لڑکیاں بدل جاتی ہیں "
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ لڑکیاں بہت جلد بدل جاتی ہیں ؟"
اب یہی دیکھہ لیجیے نا . . . شادی سے پہلے جو لڑکی اپنے
منگیتر سے ایک گلدستہ لیتے ہوۓ بھی شرماتی ہے ..... شادی
کے بعد جونہی شوہر پہلی تنخواہ لے کر گھر میں داخل ہوتا ہے
وہی لڑکی اس کی پوری تنخواہ جیب سے نکل کر قبضے
" میں کرلیتی ہے
(کہکشاں ارشد )
Monday, 23 July 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)