Kehkashan Arshad
Monday, 30 July 2012
Khubsurat Nazam . . . . Muqader ! ! !
" مقدر "
نہیں وہ شخص مقدر میں
پھر بھی اس سے ملتے ہیں
بڑا پرلطف لگتا ہے
. مقدر کو سزا دینا
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home